Miksa Deri
Miksa Déri |
Miksa Deri was born on October 27, 1854, in Bacs, Hungary (now known as Bac, Serbia) and died on March 3, 1938 in Merano, Italy at the age of 84.
Deri are known in Hungary as an electrical engineer, inventor and power plant builder by profession.
The reason for the Deri is that fame is playing an important role in the invention of transformers, Also known as ZBD Transformers, he developed an AC electrical generator while working at Ganz Works in 1883, and later grew in popularity with the invention of the single phase Repulsion Motor.
Thanks for joining the blog - Syed Murtaza Hassan
IN URDU
مکسا دیری
مکسا دیری |
مکسا دیری 27 اکتوبر سنہ 1854ء کو ہنگری کے شہر بیکس (جسے آجکل سربیا کے شہر بیک کے نام سے جانا جاتا ہے) میں پیدا ہوئے اور 03 مارچ سنہ 1938ء کو اٹلی کے شہر میرانو میں 84 برس کی عمر میں وفات پائی
یوں تو پیشہ کے اعتبار سے دیری کو ہنگری سے تعلق رکھنے والے الیکٹریکل انجیئنر، موجد اور پاور پلانٹ بلڈر کے حثیت سے جانا جاتا ہے
دیری کی وجہ شہرت ٹرانسفارمرز کی ایجاد میں اہم کردار ادا کرنا ہے
جنہیں بعدازاں زیڈ بی ڈی ٹرانسفارمرز کے نام سے جانا گیا اس کے علاوہ سنہ 1883ء میں گینز ورکس میں کام کے دوران اے سی الیکٹریکل جنریٹر تیار کیا بعدازاں ریپلشن موٹر کی ایجاد کی بدولت اپنی شہرت میں اضافہ کیا۔
بلاگ میں ساتھ دینے کا شکریہ-سید مرتعظٰی حسن
0 Comments